🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35724 ترقیم الشثری: -- 37303
٣٧٣٠٣ - حدثنا عبد الله بن نمير عن سفيان عن حبيب قال: كان ابو الدرداء لا يمر على قرية إلا (قال) (١) : اين (اهلك؟) (٢) ثم يقول: ذهبوا وبقيت الاعمال (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يقول).
(٢) في [ط، هـ]: (هلك).
(٣) منقطع؛ حبيب لا يروي عن أبي الدرداء، أخرجه ابن عساكر ٤٧/ ١٥٧، وابن المبارك في الزهد (٦٣٨)، وابن أبي الدنيا في قصر الأمل (٣٢٧)، والبيهقي في الشعب (١٠٦٨٠).

حضرت حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء، جس بستی پر سے بھی گزرتے، فرماتے تیرے اہل کہاں ہیں؟ پھر آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: وہ تو چلے گئے ہیں لیکن اعمال باقی رہ گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37303، ترقيم محمد عوامة 35724)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37303 in Urdu