پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35726 ترقیم الشثری: -- 37305
٣٧٣٠٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن ايوب) (١) عن ابي قلابة عن ابي الدرداء قال: لا تفقه كل الفقه حتى تمقت الناس في جنب الله، ثم ترجع إلى نفسك فتكون (لها اشد) (٢) مقتا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (أشد لها).
(٣) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١١، وابن عساكر ٤٧/ ١٧٣، وابن بطة في إبطال الحيل (ص ١٨)، وأحمد في الزهد (ص ١٣٤)، والخطابي في العزلة (ص ٦١).
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں تم اس وقت تک مکمل فقیہ نہیں ہوسکتے جب تک تم خدا کے لیے لوگوں پر غصہ نہ کرو۔ پھر تم اپنے نفس کی طرف لوٹو تو تمہیں نفس پر اور زیادہ غصہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37305، ترقيم محمد عوامة 35726)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37305 in Urdu