پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35727 ترقیم الشثری: -- 37306
٣٧٣٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن خالد بن دينار عن معاوية بن قرة قال: قال: ابو الدرداء: ليس الخير ان يكثر مالك وولدك، ولكن الخير ان يعظم حلمك وان يكثر (عملك) (١) وان (تباري) (٢) الناس في عبادة الله، فإن احسنت حمدت الله، وإن اسات استغفرت الله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (علمك).
(٢) في [ب، س]: (تبادي).
(٣) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٢، وابن عساكر ٤٧/ ١٥٨، وابن أبي الدنيا في الحلم (٦٠).
حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ بات خیر نہیں ہے کہ تمہاری اولاد اور مال کثیر ہوجائے بلکہ خیر یہ ہے کہ تیرا حلم بڑھ جائے اور تیرا عمل زیادہ ہوجائے اور خدا کی عبادت میں تو دیگر لوگوں پر سبقت لے جائے۔ پھر اگر تو اچھا کام کرے تو خدا کی حمد کرے اور اگر تو برا کام کرے تو اللہ سے معافی مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37306، ترقيم محمد عوامة 35727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37306 in Urdu