پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35729 ترقیم الشثری: -- 37308
٣٧٣٠٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن سالم ابن ابي الجعد عن ام الدرداء قال: قيل لها: ما كان افضل عمل ابي الدرداء؟ قالت: التفكر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه هناد (٩٤٤)، وابن المبارك في الزهد (٨٧٢)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٨، وابن عساكر ٤٧/ ١٤٩، وأبو الشيخ في العظمة (٤٦).
حضرت سالم بن ابی الجعد، ام درداء رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ اُن (ام درداء رضی اللہ عنہا) سے پوچھا گیا کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہا کا افضل ترین عمل کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: تفکر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37308، ترقيم محمد عوامة 35729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37308 in Urdu