پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35728 ترقیم الشثری: -- 37307
٣٧٣٠٧ - [حدثنا (معاوية) (١) عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ⦗٣٤٩⦘ سالم ابن ابي الجعد عن ام الدرداء عن ابي الدرداء قال: تفكر ساعة خير من قيام ليلة] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أسامة).
(٢) سقط الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٧/ ٣٩٢، وأبو نعيم ١/ ٢٠٩، وابن عساكر ٤٧/ ١٥٠، وأحمد في الزهد (ص ١٣٩)، وهناد (٩٤٣)، والبيهقي في الشعب (١١٨)، والمروزي في زوائد زهد ابن المبارك (٩٤٩).
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک گھڑی کا غور وفکر رات بھر کے قیام سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37307، ترقيم محمد عوامة 35728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37307 in Urdu