🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35732 ترقیم الشثری: -- 37311
٣٧٣١١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن زياد بن فياض عن ابي حازم (قال) (١) : قالت ام الدرداء (لابي الدرداء) (٢) : يجيء الشيخ فيصلي، ويجيء الشاب فلا يصلي، فقال ابو الدرداء: كل في ثواب قد اعد له (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البيهقي في القضاء والقدر (٤٩٧).

حضرت ابوحازم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ام درداء رضی اللہ عنہا نے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے کہا: بوڑھا آتا ہے تو نماز پڑھتا ہے اور جوان آتا ہے تو نماز نہیں پڑھتا۔ اس پر حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہر کوئی ثواب میں ہے اور اسی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37311، ترقيم محمد عوامة 35732)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37311 in Urdu