مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35733 ترقیم الشثری: -- 37312
٣٧٣١٢ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الحميد (بن) (١) جعفر قال: حدثني صالح بن ابي (عريب) (٢) عن كثير بن مرة الحضرمي قال: سمعت ابا الدرداء يقول: الا اخبركم بخير اعمالكم (٣) احبها إلى مليككم، وانماها في درجاتكم، خير من (ان) (٤) تغزوا عدوكم فيضربوا رقابكم وتضربوا رقابهم، خير من إعطاء الدنانير والدراهم، قالوا: وما هي يا ابا الدرداء؟ قال: ذكر الله (٥) اكبر (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (غريب).
(٣) في [هـ]: زيادة (و).
(٤) سقط من: [س، ع].
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ع]: زيادة (وذكر اللَّه)، وفي [جـ]: (ولذكر).
(٦) حسن؛ صالح بن أبي عريب صدوق، أخرجه مالك ١/ ٢١١، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٩، وابن حجر في نتائج الأفكار ١/ ٩٦، والمروزي في زيادات زهد ابن المبارك (١١٢٩)، وأخرجه مرفوعًا أحمد (٢١٧٠٢)، والترمذي (٣٣٧٧)، وابن ماجه (٣٧٩٠)، والحاكم ١/ ٤٩٦.
حضرت کثیر بن مرہ حضرمی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا۔ کیا میں تمہیں بہترین اعمال کا نہ بتاؤں جو تمہارے مالک کو زیادہ محبوب ہے اور تمہارے درجات کو زیادہ بڑھانے والا ہے۔ اس سے بھی بہتر ہے کہ تم اپنے دشمن سے لڑو، وہ تمہاری گردنیں مارے اور تم ان کی گردنیں مارو۔ دراہم ودنانیر دینے سے بہتر ہے؟ لوگوں نے پوچھا: اے ابوالدرداء رضی اللہ عنہ! یہ کیا ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ذکر خدا۔ اور اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37312، ترقيم محمد عوامة 35733)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37312 in Urdu