🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35736 ترقیم الشثری: -- 37315
٣٧٣١٥ - حدثنا وكيع عن ابي هلال عن معاوية بن قرة قال: مرض ابو الدرداء فعادوه فقالوا: اي شيء تشتكي؟ قال: ذنوبي، قيل: اي شيء تشتهي؟ قال: الجنة، قيل: ندعو لك (الطبيب؟) (١) قال: هو اضجعني (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الطيب).
(٢) حسن؛ أبو هلال محمد بن سليم الراسبي صدوق، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٨، وابن سعد ٧/ ٣٩٢، وابن عساكر ٤٧/ ١٩٥، وابن أبي الدنيا في المختصر (١٧٢)، والدينوري في المجالسة ١/ ١٦.

حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو لوگوں نے ان کی عیادت کی۔ لوگوں نے پوچھا: آپ کو کس چیز کی شکایت ہے؟ فرمایا: اپنے گناہوں کی۔ پوچھا گیا کس چیز کی چاہت ہے؟ فرمایا: جنت کی۔ کہا گیا ہم آپ کے لیے کوئی طبیب بلائیں؟ فرمایا: اسی نے تو مجھے بستر پر ڈالا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37315، ترقيم محمد عوامة 35736)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37315 in Urdu