پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35737 ترقیم الشثری: -- 37316
٣٧٣١٦ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا شيخ منا يقال له الحكم بن الفضيل عن زيد بن اسلم قال: قال ابو الدرداء: التمسوا الخير دهركم كله، وتعرضوا (لنفحات) (١) (رحمة) (٢) الله، فإن لله نفحات من رحمته يصيب بها من يشاء من عباده، و (اسالوا) (٣) الله ان يستر عوراتكم ويؤمن روعاتكم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (النفحات).
(٢) في [جـ]: (الرحمة).
(٣) في [أ، ب، جـ، ع]: (سلوا).
(٤) حسن؛ الحكم بن فضيل صدوق، وأخرجه أبو نعيم ١/ ٢٢١.
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اپنی پوری زندگی خیر ہی تلاش کرتے رہو اور خدا کی رحمت کے جھونکوں کے سامنے پیش ہوتے رہو کیونکہ اللہ کی رحمت کے کچھ جھونکے ہوتے ہیں جو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں پہنچاتے ہیں۔ اور اللہ سے سوال کرو کہ وہ تمہارے رازوں کو چھپائے اور تمہارے خوف کو امن دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37316، ترقيم محمد عوامة 35737)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37316 in Urdu