پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35739 ترقیم الشثری: -- 37318
٣٧٣١٨ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عون بن عبد الله عن ابي الدرداء قال: من يتفقد يفقد، ومن لا يعد الصبر لفواجع الامور يعجز (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عون لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٨، وابن المبارك في الزهد (٩).
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص جائزہ لیتا ہے وہ محروم ہوجاتا ہے اور جو شخص غمگین امور میں صبر نہیں کرتا وہ عاجز ہوجاتا ہے۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تو لوگوں کو قرض دے گا تو لوگ بھی تجھے قرض دیں گے اور اگر تو ان کو چھوڑ دے گا تو وہ تجھے نہیں چھوڑیں گے۔ راوی نے کہا: پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو اپنی عزت سے اپنے فقر کے دن کے لیے قرض لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37318، ترقيم محمد عوامة 35739)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37318 in Urdu