🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35738 ترقیم الشثری: -- 37317
٣٧٣١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن ثور) (١) عن سليم بن عامر عن ابي الدرداء قال: نعم صومعة الرجل بيته، يحفظ فيها لسانه وبصره، وإياك والسوق فإنها تلغي وتلهي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٣٥)، وابن المبارك (١١)، وهناد (١٢٣٥)، وابن أبي عاصم في الزهد (٨٠)، وابن عبد البر في التمهيد ١٧/ ٤٤١، وابن عساكر ٤٧/ ١٧٧، والبيهقي في الشعب (١٠٦٥٦)، والخطابي في العزلة (ص ١٢).

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی کا بہترین عبادت خانہ اس کا گھر ہے جس میں وہ اپنی زبان اور اپنی نگاہ کی حفاظت کرتا ہے۔ اور خبردار، بازار سے بچو۔ کیونکہ یہ لغو میں مبتلا کرتا ہے اور غافل کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37317، ترقيم محمد عوامة 35738)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37317 in Urdu