مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. كلام أبي الدرداء ﵁
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35752 ترقیم الشثری: -- 37332
٣٧٣٣٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: قال ابو الدرداء: كنت تاجرا قبل ان يبعث محمد ﷺ، فلما بعث محمد (١) ⦗٣٥٩⦘ (زاولت) (٢) التجارة والعبادة فلم (تجتمعا) (٣) ، فاخذت العبادة وتركت التجارة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٢) في [جـ]: (ناولت).
(٣) في [س]: (يجتمعا).
(٤) منقطع؛ خيثمة لا يروي عن أبي الدرداء، أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٣٨)، وهناد (٦٦٠)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٩، وابن عساكر ٤٧/ ١٠٧، وابن سعد ٧/ ٣٩١، والخطيب في الفقيه والمتفقه ٢/ ١٨٥.
حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبعوث ہونے سے پہلے تجارت کرتا تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہوئی تو میں نے عبادت اور تجارت کو (اکٹھا کرنے کی) مسلسل مشق کی لیکن یہ دونوں جمع نہیں ہوئے۔ چناچہ میں نے عبادت کو لے لیا اور تجارت کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37332، ترقيم محمد عوامة 35752)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37332 in Urdu