🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. ما جاء في لزوم المساجد
مسجدوں کو لازم پکڑنے کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35753 ترقیم الشثری: -- 37333
٣٧٣٣٣ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن رجل عن محمد بن واسع قال: قال ابو الدرداء لابنه: يا بني ليكن المسجد بيتك، فإني سمعت رسول الله ﷺ-يقول:"المساجد بيوت المتقين"، فمن يكن المسجد بيته يضمن (١) له الروح والرحمة والجواز على الصراط إلى الجنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (اللَّه).
(٢) مجهول؛ أخرجه هناد في الزهد (٩٥١)، وابن أبي عمر كما في المطالب (٣٧٣)، والبزار (٤٣٤/ كشف)، والقضاعي (٧٢)، والخطيب في التاريخ ٨/ ٣٤٠، وابن الجوزي في العلل (٦٩٠)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٤، والطبراني (٦١٤٣).

حضرت محمد بن واسع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے سے کہا اے میرے بیٹے! مسجد تیرا گھر ہونا چاہیے۔ کیونکہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا: مسجدیں متقی لوگوں کا گھر ہیں۔ پس جس کا گھر مسجد ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے رحمت و خوشی کا ضامن ہوتا ہے اور جنت کی طرف کے راستہ کے عبور کا ضامن ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37333، ترقيم محمد عوامة 35753)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37333 in Urdu