پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35770 ترقیم الشثری: -- 37350
٣٧٣٥٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن سالم بن ابي الجعد عن جابر قال: ما منا احد ادرك (الدنيا) (١) إلا مال بها ومالت به، غير عبد الله بن عمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدني).
(٢) صحيح.
حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم میں سے کوئی آدمی نہیں تھا جس نے دنیا کو پایا مگر یہ کہ وہ اس کی طرف مائل ہوگیا اور دنیا اس کی طرف مائل ہوگئی سوائے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37350، ترقيم محمد عوامة 35770)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37350 in Urdu