پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35787 ترقیم الشثری: -- 37367
٣٧٣٦٧ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا خالد بن ابي عثمان قال: حدثنا سليط بن عبد الله قال: قال ابن عمر: (راؤوا) (١) بالخير و (لا) (٢) (تراؤوا) (٣) بالشر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (راؤا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (ترايوا)، وفي [هـ]: (تراؤا).
(٤) مجهول؛ لجهالة سليط، أخرجه أبو نعيم ١/ ٣٠٦.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تم خیر کا مظاہرہ کرو۔ شر کا مظاہرہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37367، ترقيم محمد عوامة 35787)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37367 in Urdu