پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35794 ترقیم الشثری: -- 37375
٣٧٣٧٥ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن آدم بن علي قال: سمعت ابن عمر يقول: خالفوا سنن المشركين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (الأخوص).
(٢) صحيح.
حضرت آدم بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا۔ مشرکوں کے طریقوں کی مخالفت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37375، ترقيم محمد عوامة 35794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37375 in Urdu