🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. كلام أنس بن مالك ﵁
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35900 ترقیم الشثری: -- 37482
٣٧٤٨٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا ثابت عن انس قال: ما نفضنا عن رسول الله ﷺ الايدي حتى انكرنا قلوبنا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ جعفر بن سليمان صدوق، أخرجه ابن ماجه (١٦٣١)، والترمذي (٣٦١٨)، وابن حبان (٦٦٣٤)، وأحمد (١٣٣٣٦)، وأبو يعلى (٣٢٩٦)، وعبد بن حميد (١٢٨٩)، وابن سعد ٢/ ٢٧٤، والضياء في المختارة (١٥٩٤)، والخطيب ١٣/ ١٥، والبيهقي في الدلائل ٧/ ٢٦٥.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی تدفین) سے ابھی ہاتھ نہیں جھاڑے تھے کہ ہمارے دل ہمیں منکر لگنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37482، ترقيم محمد عوامة 35900)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37482 in Urdu