مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. كلام أنس بن مالك ﵁
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35910 ترقیم الشثری: -- 37492
٣٧٤٩٢ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن طلق بن حبيب عن انس بن مالك قال: ثلاث من كن فيه وجد طعم الإيمان وحلاوته: ان يكون الله ورسوله احب إليه مما سواهما، وان يحب في الله وان يبغض في الله، وان لو (اوقدت) (١) له نار يقع فيها احب إليه من ان يشرك بالله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وقدت).
(٢) حسن؛ طلق صدوق، أخرجه النسائي (١١٧١٨) مرفوعًا، واللالكائي (١٦٩٠)، كما ورد مرفوعًا من طريق أبي قلابة عن أنس، أخرجه البخاري (١٦)، ومسلم (٤٣).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو شخص ان کا حامل ہوگا وہ ایمان کی حلاوت پالے گا۔ یہ کہ اللہ اور اس کے رسول 5 کو یہ ما سوا سے زیادہ محبوب رکھتا ہو۔ اور یہ کہ وہ اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے اور یہ کہ اگر اس کے لیے آگ جلائی جائے جس میں اس کو ڈالا جائے تو یہ اس کو خدا کے ساتھ شرک کرنے سے زیادہ محبوب ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37492، ترقيم محمد عوامة 35910)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37492 in Urdu