مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. (كلام) الضحاك بن قيس ﵁
سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ بن قیس کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35938 ترقیم الشثری: -- 37520
٣٧٥٢٠ - حدثنا جرير عن منصور عن ابي الضحى قال: كان الضحاك بن قيس يقول: يا ايها الناس علموا اولادكم واهليكم القرآن، فإنه من كتب الله له من مسلم ان يدخله الجنة اتاه ملكان فاكتنفاه فقالا له: اقرا وارتق في درج الجنة حتى ينزلا به حيث انتهى عمله من القرآن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور ٢/ (١٠)، وابن أبي الدنيا في العيال (٣١١).
حضرت ضحاک بن قیس فرماتے ہیں: اے لوگو! اپنے بچوں اور اپنے گھر والوں کو قرآن سکھاؤ۔ کیونکہ جس مسلمان کے لیے خدا تعالیٰ نے جنت میں داخلہ لکھ دیا ہوگا اس کے پاس دو فرشتے آئیں گے اور اس کو گھیر لیں گے پھر وہ فرشتے اس آدمی سے کہیں گے۔ پڑھتے جاؤ اور بہشت کے زینے چڑھتے جاؤ۔ یہاں تک کہ وہ اس جگہ اتریں گے جہاں پر اس کے قرآن کا عمل ختم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37520، ترقيم محمد عوامة 35938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37520 in Urdu