🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. (كلام) الضحاك بن قيس ﵁
سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ بن قیس کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35939 ترقیم الشثری: -- 37521
٣٧٥٢١ - حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن برقان عن ميمون بن مهران قال: قال: سمعت الضحاك بن قيس (يقول) (١) : إذكروا الله في الرخاء يذكركم في الشدة، فإن يونس كان عبدا صالحا ذاكرا لله فلما وقع في بطن الحوت قال الله: ﴿فلولا انه كان من المسبحين (١٤٣) للبث في بطنه إلى يوم يبعثون﴾ [الصافات: ١٤٣ - ١٤٤] ، وإن فرعون كان عبدا طاغيا ناسيا لذكر الله فلما ادركه الغرق: ﴿قال آمنت انه لا إله إلا الذي آمنت به بنو إسرائيل وانا من المسلمين (٩٠) آلآن وقد عصيت قبل وكنت من المفسدين﴾ [يونس: ٩٠ - ٩١] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح؛ جعفر ثقة في غير الزهري، أخرجه ابن جرير ١١/ ١٦٣ و ٣٣/ ١٠٠.

حضرت ضحاک بن قیس فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کو تم نرمی میں یاد کرو تو وہ سختی میں تمہیں یاد کرے گا۔ چناچہ حضرت یونس علیہ السلام خدا کو یاد کرنے والے عبد صالح تھے۔ پس جب وہ مچھلی کے پیٹ میں چلے گئے تو اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: { فَلَوْلا أَنَّہُ کَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِینَ لَلَبِثَ فِی بَطْنِہِ إِلَی یَوْمِ یُبْعَثُونَ } اور فرعون ایک سرکش اور یاد خدا کو بھولنے والا بندہ تھا۔ پس جب وہ غرق ہونے لگا تو اس نے کہا کہ میں اس بات پر ایمان لاتا ہوں کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اور میں مسلمانوں میں سے ہیں، حالانکہ پہلے تو نے نافرمانی کی تھی اور تو فساد کرنے والوں میں سے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37521، ترقيم محمد عوامة 35939)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37521 in Urdu