🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. كلام حذيفة ﵁
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35953 ترقیم الشثری: -- 37535
٣٧٥٣٥ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) عن شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال: سمعت زياد يحدث عن ربعي بن (حراش) (٢) عن حذيفة انه قال: رب يوم لو اتاني الموت لم اشك، فاما اليوم فقد خالطت اشياء لا ادري على ما انا (منها) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ع]: (بكر).
(٢) في [ب، س، ع]: (خراش).
(٣) في [هـ]: (فيها).
(٤) مجهول؛ لجهالة زياد، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٨، والبغوي في الجعديات (٤٦٨)، والبيهقي في الشعب (٨٤٣)، واللالكائي ١/ ١١٠، وابن عساكر ١٢/ ٢٩٧.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: بہت سے دن ایسے تھے کہ اگر مجھے موت آجاتی تو مجھے شک نہ ہوتا۔ لیکن آج کا دن تو بہت سی ایسی چیزیں مل گئی ہیں کہ مجھے ان میں ہونے کے بارے میں علم نہیں اور انہوں نے حضرت ابومسعود کو وصیت کی۔ فرمایا: جو چیز تم جانتے ہو اس کو لازم پکڑو اور خدا کے دین میں تَلَوُّن (مختلف مزاجی) سے بچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37535، ترقيم محمد عوامة 35953)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37535 in Urdu