🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. كلام حذيفة ﵁
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35955 ترقیم الشثری: -- 37538
٣٧٥٣٨ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن ابي بشر عن جندب بن عبد الله البجلي ثم (البصري) (١) قال: استاذنت على حذيفة ثلاث مرات فلم ياذن لي، فرجعت فإذا رسوله قد لحقني فقال: ما ردك؟ قلت: ظننت انك نائم، قال: ما كنت لانام حتى انظر من اين تطلع الشمس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سبق في كتاب الأدب: (القسري).
(٢) صحيح؛ أخرجه المؤلف في الأدب (١٥٧)، وابن عساكر ٣٩/ ٣٨٣، وابن شبه (١٨٩١).

حضرت جندب بن عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے تین مرتبہ اجازت مانگی لیکن انہوں نے مجھے اجازت نہ دی تو میں واپس پلٹ گیا۔ پھر اچانک ان کا قاصد میرے پاس آیا۔ (مجھے لے آیا) آپ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پوچھا: تمہیں کس چیز نے واپس کردیا تھا؟ میں نے جواب دیا: میں نے یہ گمان کیا کہ آپ سوئے ہوں گے۔ انہوں نے فرمایا: میں تب نہیں سوتا جب تک میں سورج کے طلوع کی جگہ نہ دیکھ لوں۔ راوی کہتے ہیں میں نے یہ بات محمد سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سے زیادہ صحابہ رضی اللہ عنہ م یہ عمل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37538، ترقيم محمد عوامة 35955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37538 in Urdu