🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب
جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3748 ترقیم الشثری: -- 3766
٣٧٦٦ - حدثنا عبد الله بن مبارك ووكيع عن ابن عون عن رجاء بن حيوة عن محمود بن الربيع عن الصنابحي قال: صليت مع ابي بكر المغرب فدنوت منه حتى (مست) (١) ثيابي ثيابه او يدي ثيابه -شك ابن مبارك- فقرا في الركعة الثالثة بفاتحة الكتاب وقال: ﴿ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا﴾ (٢) [آل عمران: ٨] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مس).
(٢) في [ب]: (إسناده صحيح).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا عبد الله بن مبارك، ووكيع، عن ابن عون، عن رجاء بن حيوة، عن محمود بن الربيع، عن الصنابحي، قال: صليت مع ابي بكر المغرب فدنوت منه حتى مست ثيابي ثيابه او يدي ثيابه شك ابن مبارك فقرا في الركعة الثالثة بفاتحة الكتاب، وقال: ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا سورة آل عمران آية 8
حضرت صنابحی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بکرکے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی، میں ان کے اتنا قریب تھا کہ میرے کپڑے ان کے کپڑوں سے لگ رہے تھے۔ انہوں نے تیسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھی اور پھر کہا { رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إذْ ہَدَیْتنَا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3766، ترقيم محمد عوامة 3748)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3766 in Urdu