مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. أبو (البختري)
حضرت ابوالبختری
ترقیم عوامۃ: 36087 ترقیم الشثری: -- 37671
٣٧٦٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا عطاء بن السائب ان ابا (البختري) (١) واصحابه كان إذا سمع احدهم يثنى عليه او دخله عجيب ثنى منكبيه وقال: خشعت لله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ حضرت ابوالبختری اور ان کے ساتھی ایسے تھے کہ جب ان میں سے کوئی کسی کو اپنی تعریف کہتے سنتا یا اس کو عجب ہونے لگتا تو وہ اپنے کندھوں کو موڑ لیتا اور کہتا میں خدا کے لیے عاجزی کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37671، ترقيم محمد عوامة 36087)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37671 in Urdu