مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. أبو (البختري)
حضرت ابوالبختری
ترقیم عوامۃ: 36088 ترقیم الشثری: -- 37672
٣٧٦٧٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن ابي (البختري) (١) قال: إن الارض (لتفقد) (٢) المؤمن، وإن البقاع لتزين للمؤمن إذا اراد ان يصلي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (البحتري).
(٢) في [أ، ب]: (لنفقد).
حضرت ابوالبختری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ زمین صاحب ایمان کی غیر موجودگی کو محسوس کرتی ہے اور زمین کے ٹکڑے مومن کے لیے مزین ہوجاتے ہیں جبکہ وہ نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37672، ترقيم محمد عوامة 36088)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37672 in Urdu