مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. عمرو بن ميمون
حضرت عمرو بن میمون
ترقیم عوامۃ: 36095 ترقیم الشثری: -- 37679
٣٧٦٧٩ - حدثنا حفص عن حنش قال: رايت عمرو بن ميمون وله همهمة.
حضرت حنش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ آپ کے سینہ کی آواز تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37679، ترقيم محمد عوامة 36095)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37679 in Urdu