🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. عمرو بن ميمون
حضرت عمرو بن میمون
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36096 ترقیم الشثری: -- 37680
٣٧٦٨٠ - حدثنا (هشيم) (١) عن (ابي بلج) (٢) قال: كان عمرو إذا لقي الرجل من إخوانه قال: رزق الله البارحة من الصلاة كذا، ورزق الله البارحة من الخير كذا وكذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (هشام).
(٢) في [أ، ب]: (ابن أفلح).

حضرت ابوبلج سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمرو جب اپنے بھائیوں میں سے کسی کو ملتے تو کہتے: آج رات اللہ تعالیٰ نے اتنی نماز کی توفیق دی اور آج رات اللہ تعالیٰ نے اتنی خیر کی توفیق دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37680، ترقيم محمد عوامة 36096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37680 in Urdu