🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. (حبيب) أبو سلمة
حضرت ابوسلمہ حبیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36105 ترقیم الشثری: -- 37689
٣٧٦٨٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو قال: حدثنا ابو سلمة ان صبح يوم القيامة (يطول) (١) تلك الليلة كطول ثلاث ليال، فيقوم الذين يخشون ربهم فيصلون حتى إذا (فرغوا) (٢) من صلاتهم (رجعوا فناموا حتى تكل جنوبهم، ثم قاموا فصلوا حتى إذا فرغوا من صلاتهم) (٣) اصبحوا ينظرون إلى الشمس من مطلعها فإذا هي قد طلعت من مغربها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (تطول).
(٢) في [ع]: (فزعوا).
(٣) سقط من: [ب، جـ، س].

حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ روز قیامت سے پہلے والی رات تین راتوں کے بقدر ہوگی۔ چناچہ خوفِ خدا رکھنے والے لوگ اٹھیں گے اور نماز پڑھیں گے یہاں تک کہ جب وہ اپنی نماز سے فارغ ہوجائیں گے واپس جا کر سوجائیں گے۔ یہاں تک کہ ان کے پہلو تھک جائیں گے۔ پھر وہ اٹھ کر نماز پڑھیں گے یہاں تک کہ جب وہ اپنی نماز سے فارغ ہوں گے تو وہ سورج کو اس کے طلوع ہونے کی جگہ سے انتظار کرنے لگیں گے۔ لیکن پھر ناگہاں سورج، مغرب سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37689، ترقيم محمد عوامة 36105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37689 in Urdu