🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. (عون بن عبد الله)
حضرت عون بن عبد اللہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36116 ترقیم الشثری: -- 37700
٣٧٧٠٠ - حدثنا (ابو اسامة) (١) قال: سمعت الاعمش قال: حدثنا عمرو بن مرة عن ابن سابط (قال) (٢) : يدبر امر الدنيا اربعة: جبرائيل ميكائيل وإسرافيل وملك الموت، فاما جبرائيل فصاحب الجنود والربح، واما ميكائيل فصاحب القطر (والنبات) (٣) ، واما ملك الموت فموكل (بقبصن) (٤) الانفس، واما إسرائيل فهو ينزل بالامر عليهم بما يؤمرون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أبو سلامة).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [أ، س، ح، ط]: (والنبت).
(٤) في [هـ]: (يقيض).

حضرت ابن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ دنیا کے امور کی تدبیر چار فرشتے کرتے ہیں۔ جبرئیل، میکائیل، اسرافیل اور ملک الموت۔ جو جبرئیل ہے وہ لشکروں اور ہوا والا ہے اور جو میکائیل ہے وہ بارشوں اور نباتات والا ہے اور ملک الموت تو روحوں کو قبض کرنے والا ہے اور اسرافیل لوگوں پر جو احکامات ہوتے ہیں جو انہوں نے پورے کرنے ہوتے ہیں وہ لے کر اترتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37700، ترقيم محمد عوامة 36116)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37700 in Urdu