🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. كلام إبراهيم التيمي
ابراہیم تیمی کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36127 ترقیم الشثری: -- 37711
٣٧٧١١ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن عمه عن كردوس قال: كان يقص علينا غدوة وعشية ويقول: إن الجنة لا تنال إلا بعمل لها، اخلطوا الرغبة بالرهبة، (ودوموا) (١) على صلاح، واتقوا الله بقلوب سليمة واعمال صالحة، ويكثر ان يقول: من خاف ادلج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ودموا).
حضرت کردوس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمیں صبح وشام واقعات سنایا کرتے تھے اور فرماتے تھے۔ بیشک جنت، جنت کے عمل کے بغیر حاصل نہیں کی جاسکتی۔ رغبت کو خوف کے ساتھ ملائے رکھو۔ اچھے کاموں پر مداومت رکھو۔ اور اللہ تعالیٰ سے سلیم قلوب اور صالح اعمال کے ہمراہ ڈرتے رہو۔ اور آپ بکثرت یہ فرمایا کرتے تھے: جو ڈرتا ہے وہ جلدی اندھیرے میں ہی چل پڑتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37711، ترقيم محمد عوامة 36127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37711 in Urdu