🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36182 ترقیم الشثری: -- 37766
٣٧٧٦٦ - حدثنا يعلى بن عبيد عن مسعر عن عطية عن ابي سعيد قال: إذا قال: العبد] (١) : الحمد لله كثيرا، قال الملك: كيف اكتب (٢) ؟ فيقول: اكتب له رحمتي كثيرا، (وإذا قال: سبحان الله كثيرا، قال الملك كيف اكتب؟ فيقول: اكتب له رحمتي كثيرا) (٣) ، وإذا قال: الله اكبر كبيرا، قال الملك: كيف اكتب؟ فيقول: اكتب (له) (٤) رحمتي كثيرا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (له).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) ضعيف؛ لحال عطية العوفي.

حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب بندہ الْحَمْدُ لِلَّہِ کَثِیرًا کہتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے۔ میں (اس کو) کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کو میری کثیر رحمت لکھو اور جب بندہ کہتا ہے سُبْحَانَ اللہِ کَثِیرًا۔ تو فرشتہ کہتا ہے میں کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کے لیے میری کثیر رحمت لکھو۔ اور جب بندہ کہتا ہے اللہ اکبر کبیرا۔ فرشتہ کہتا ہے میں کیسے لکھوں؟ اللہ فرماتے ہیں تم اس کے لیے میری بڑی رحمت لکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37766، ترقيم محمد عوامة 36182)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37766 in Urdu