مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36183 ترقیم الشثری: -- 37767
٣٧٧٦٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (عفاق) (١) عن عمرو بن ميمون قال: ايعجز احدكم ان يسبح مائة تسبيحة فتكون له الف حسنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ع، هـ]: (عفان).
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا تم میں سے کوئی ایک اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ایک سو مرتبہ تسبیح پڑھے کہ اس کے لیے ہزار نیکیاں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37767، ترقيم محمد عوامة 36183)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37767 in Urdu