مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36185 ترقیم الشثری: -- 37769
٣٧٧٦٩ - حدثنا عبد الله بن نمير عن موسى بن (مسلم) (١) عن عون بن عبد الله عن ابيه او عن اخيه عن النعمان بن بشير قال: قال رسول الله ﷺ:"الذين يذكرون (من جلال) (٢) الله من تسبيحه وتحميده (٣) وتهليله يتعاطفن حول العرش، (لهن) (٤) دوي كدوي النحل، يذكرن بصاحبهن، اولا يحب احدكم ان لا يزال عند الرحمن شيء يذكر به" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سالم) نقلًا من المستدرك، وهو وهم.
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (وتكبيره).
(٤) في [أ، ب]: (له).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٣٦٢)، وابن ماجه (٣٨٠٩)، والحاكم ١/ ٥٠٠، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٦٩، والطبراني في الدعاء (١٦٩٣).
حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو لوگ ہیبت خداوندی کی وجہ سے خدا کی تسبیح، تحمید اور تہلیل پڑھتے ہیں تو ان کی یہ تسبیحات عرش کے گرد منڈلاتی رہتی ہیں۔ ان تسبیحات کی شہد کی مکھیوں کی طرح کی بھنبھناہٹ ہوتی ہے۔ یہ اپنے پڑھنے والے کو یاد کرتی ہیں کیا تم میں سے کوئی ایک یہ بات پسند نہیں کرتا کہ رحمن کے پاس کوئی چیز ہو جو اس کو مسلسل یاد کرتی رہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37769، ترقيم محمد عوامة 36185)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37769 in Urdu