🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36186 ترقیم الشثری: -- 37770
٣٧٧٧٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: سمعت هانئ بن عثمان يحدث عن امه (حميضة) (١) ابنة ياسر عن جدتها (يسيرة) (٢) ، وكانت إحدى المهاجرات، قالت: قال لنا رسول الله ﷺ:"عليكن بالتسبيح والتكبير والتقديس (واعقدن بالانامل) (٣) "، (قال) (٤) :"فإنهن ياتين يوم القيامة مسؤولات مستنطقات، ولا تغفلن فتنسين الرحمة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (خميصة).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (بسر).
(٣) في [أ، ب]: (واعقدين الأنامل).
(٤) سقط من: [ع].
(٥) مجهول؛ لجهالة حميضة بنت ياسر وابنها هانئ بن عثمان، أخرجه أحمد (٢٧٠٨٩)، والترمذي (٣٥٨٣)، وابن حبان (٨٤٢)، والبخاري في التاريخ ٨/ ٢٣٢، وابن سعد ٨/ ٣١٠، وأبو داود (١٥٠)، والحاكم ١/ ٥٤٧، والطبراني ٢٥/ (١٨١)، والخطيب ٤/ ٣٨٤، وعبد بن حميد (١٥٧٠)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٨٥).

حضرت یسیرہ … جو ہجرت کرنے والیوں میں سے ایک تھیں … سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ارشاد فرمایا: ”تم پر تسبیح، تکبیر اور تقدیس لازم ہے اور تم انگلیوں کے ساتھ شمار کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیونکہ یہ انگلیاں قیامت کے دن بلوائی جائیں گی اور پوچھی جائیں گی۔ تم غافل نہ ہونا کہ پھر رحمت سے بھلا دی جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37770، ترقيم محمد عوامة 36186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37770 in Urdu