🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36187 ترقیم الشثری: -- 37771
٣٧٧٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد العزيز بن رفيع سمعه من ابي عمر (الصيني) (١) عن ابي الدرداء قال: قلت: يا رسول الله ذهب (الاغنياء) (٢) بالاجر، يصلون كما نصلي، ويصومون كما نصوم، ويحجون كما نحج، ويتصدقون ولا نجد ما نتصدق (٣) ، قال: فقال:"الا ادلكم على شيء إذا فعلتموه ادركتم من سبقكم ولا يدرككم من بعدكم إلا من عمل بالذي تعملون به: تسبحون الله ثلاثا وثلاثين وتحمدونه ثلاثا وثلاثين، و (تكبرونه) (٤) اربعا وثلاثين دبر كل صلاة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (الضبي).
(٢) في [ع]: (الأغبنة).
(٣) في [هـ]: زيادة (به).
(٤) في [أ، ب]: (يكبرونه).
(٥) مجهول منقطع؛ أبو عمر الصيني مجهول لم يثبت سماعه من أبي الدرداء، أخرجه أحمد (٢١٧٠٩)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (١٥١)، والطبراني في الدعاء (٧١٢)، وعبد الرزاق (٣١٨٧)، والطيالسي (٩٨٢)، والمروزي في زيادات زهد ابن المبارك (١١٥٩)، وانظر: ما بعده.

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! غنی لوگ تو اجر لے گئے۔ جیسے ہم نماز پڑھتے ہیں وہ بھی اسی طرح نماز پڑھتے ہیں اور جیسے ہم روزے رکھتے ہیں وہ بھی روزے رکھتے ہیں اور جس طرح ہم حج کرتے ہیں وہ بھی یوں ہی حج کرتے ہیں اور وہ صدقہ بھی کرتے ہیں جبکہ ہمیں صدقہ کرنے کو کچھ نہیں ملتا۔ راوی کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں تمہیں کوئی ایسی چیز نہ بتادوں کہ جب تم اس کو کرو تو تم خود پر سبقت کرنے والے کو پالو اور تمہارے بعد والے تمہیں نہ پاسکیں گے مگر اسی عمل کے ذریعہ جو تم نے کیا ہوگا؟ تم لوگ ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ اور تینتیس مرتبہ الحمد للہ اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37771، ترقيم محمد عوامة 36187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37771 in Urdu