🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36191 ترقیم الشثری: -- 37775
٣٧٧٧٥ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) عن شعبة عن (الجريري) (٢) عن ابي عبد الله (الجسري) (٣) عن عبد الله بن الصامت عن ابي ذر قال: قال لي رسول الله ﷺ:"الا اخبرك باحب الكلام إلى الله؟" قال: قلت: بلى، يا رسول الله ﷺ اخبرني باحب الكلام إلى الله، قال:"احب الكلام (إلى الله) (٤) سبحان الله وبحمده" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بكر).
(٢) في [أ، ب، ع]: (الحريري).
(٣) في [ع]: (الحولي)، وفي [س]: (الجدلي).
(٤) سقط من: [س].
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٣١)، وأحمد (٢١٤٢٩).

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا میں تمہیں خدا تعالیٰ کا محبوب ترین کلام نہ بتاؤں؟“ ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیوں نہیں۔ آپ مجھے خدا تعالیٰ کا محبوب ترین کلام بتادیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خدا تعالیٰ کا محبوب ترین کلام سبحان اللہ وبحمدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37775، ترقيم محمد عوامة 36191)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37775 in Urdu