🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36192 ترقیم الشثری: -- 37776
٣٧٧٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن (الجريري) (١) عن عبد الله بن شقيق عن كعب قال: إن (من) (٢) خير العمل سبحة الحديث، وإن من شر (العمل) (٣) (التجديف) (٤) ، قال: قلت: يا (ابا) (٥) عبد الرحمن، وما سبحة الحديث؟ قال: ⦗٤٩٢⦘ تسبيح الرجل والقوم يتحدثون، قال: قلت: وما (التجديف؟) (٦) قال: يكون القوم بخير وإذا سئلوا قالوا: بشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (الحريري).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [جـ]: (التحريف)، وفي [هـ]: (التحذيف).
(٥) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٦) في [جـ]: (التحريف)، وفي [هـ]: (التحذيف).

حضرت کعب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اعمال میں سے بہترین عمل سبحۃ الحدیث ہے اور اعمال میں سے بدترین عمل تجدیف ہے۔ راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا: اے ابوعبدالرحمن! سبحۃ الحدیث کیا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: آدمی تسبیح کرے جبکہ باقی لوگ باتیں کررہے ہوں۔ راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا: تجدیف کیا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: لوگ خیر کے ساتھ ہوں لیکن جب سوال کیا جائے تو شر کا جواب دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37776، ترقيم محمد عوامة 36192)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37776 in Urdu