مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
ترقیم عوامۃ: 36204 ترقیم الشثری: -- 37788
٣٧٧٨٨ - حدثنا شريك عن يحيى (بن سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب قال: قال معاذ: لو ان رجلين احدهما يحمل على (الجياد) (٢) في سبيل الله، والآخر يذكر الله لكان هذا اعظم (او) (٣) افضل اجرا -يعني (الذاكر) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [جـ]: (الجهاد).
(٣) في [أ، ب]: (و).
(٤) في [جـ]: (الذكر).
(٥) منقطع؛ سعيد لا يروي عن معاذ.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا: اگر دو آدمی ہوں ان میں سے ایک راہ خدا میں گھوڑے پر سوار حملہ کررہا ہو اور دوسرا اللہ کا ذکر کررہا ہو تو یہ ذاکر اجر کے اعتبار سے افضل اور بڑھیا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37788، ترقيم محمد عوامة 36204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37788 in Urdu