مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
ترقیم عوامۃ: 36205 ترقیم الشثری: -- 37789
٣٧٧٨٩ - حدثنا شريك عن الاعمش عن سالم بن ابي الجعد قال قيل لابي الدرداء: إن ابا (سعد) (١) بن منبه جعل في ماله مائة محرر، قال: اما إن مائة محرر في مال رجل لكثير، الا اخبركم بافضل من ذلك، إيمان ملزوم بالليل (والنهار) (٢) ، ولا يزال لسانك رطبا من ذكر الله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (سعيد).
(٢) في [أ، هـ]: (والنار).
(٣) منقطع؛ سالم لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أحمد في الزهد (١٣٦)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٩، والبيهقي في شعب والإيمان (٧٢٦).
حضرت سالم بن ابی الجعد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ حضرت ابوسعد بن منبہ نے اپنے مال میں سے سو غلام آزاد کیے ہیں۔ حضرت نے فرمایا: خبردار! کسی ایک آدمی کے مال میں سو آزاد ہونا بڑی بات ہے لیکن کیا میں تمہیں اس سے بھی افضل بات نہ بتاؤں؟ رات، دن ایمان سے چمٹا رہ۔ اور تیری زبان خدا کے ذکر سے مسلسل تر رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37789، ترقيم محمد عوامة 36205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37789 in Urdu