مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
ترقیم عوامۃ: 36216 ترقیم الشثری: -- 37800
٣٧٨٠٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر قال: حدثني ثعلبة عن عمرو بن شعيب عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال: لو ان رجلين (اقبل) (١) احدهما من الشرق والآخر من المغرب، مع احدهما ذهب لا (يضع) (٢) منه (شيئا) (٣) إلا في حق، والآخر يذكر الله حتى يلتقيا في طريق لكان الذي يذكر الله (افضلهما) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أقبلن).
(٢) في [س]: (يضيع).
(٣) في [أ، ب]: (شيءٌ).
(٤) في [جـ]: (أفضل).
(٥) منقطع؛ عمرو لم يدرك أبا جده عبد اللَّه بن عمرو، أخرجه أبو نعيم في الحلية ٧/ ٢٧٠.
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر دو آدمی ہوں۔ ان میں سے ایک مشرق کی جانب سے آئے اور دوسرا مغرب کی جانب سے آئے۔ ان میں سے ایک کے پاس سونا ہو۔ جو وہ حقدار جگہ پر خرچ کرتا آئے اور دوسرا خدا کا ذکر کرتا رہے۔ یہاں تک کہ یہ دونوں راستہ میں مل جائیں تو ان دونوں میں افضل وہ ہوگا جو اللہ کا ذکر کر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37800، ترقيم محمد عوامة 36216)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37800 in Urdu