مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
ترقیم عوامۃ: 36217 ترقیم الشثری: -- 37801
٣٧٨٠١ - حدثنا يعلى عن موسى الطحان عن عبد الرحمن بن سابط قال: دفع رسول الله ﷺ إلى حلقة وهم يذكرون الله فقال:"إن الله ليباهي بمجلسكم اهل السماء" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ابن سابط تابعي، وموسى صدوق.
حضرت عبدالرحمن بن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک حلقہ کی طرف لے جایا گیا جو اللہ کا ذکر کررہے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ، تمہاری مجلس کی وجہ سے اہل آسمان پر فخر کررہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37801، ترقيم محمد عوامة 36217)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37801 in Urdu