🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36220 ترقیم الشثری: -- 37804
٣٧٨٠٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابي بردة قال: سمعت الاغر وكان من اصحاب النبي ﷺ يحدث ابن عمر- قال: (يقول رسول الله ﷺ) (١) :" (يا ايها الناس) (٢) توبوا إلي فإن اتوب (إليه) (٣) في اليوم مائة مرة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ع]: (يقول اللَّه).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [ع]: (فيه).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٠٢)، وأحمد (١٧٨٤٧).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حدیث بیان کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! اپنے پروردگار سے توبہ کرو۔ کیونکہ میں بھی اس سے ایک دن سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37804، ترقيم محمد عوامة 36220)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37804 in Urdu