🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36219 ترقیم الشثری: -- 37803
٣٧٨٠٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إني لاستغفر الله واتوب إليه في اليوم مائة مرة" (١)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه البخاري (٦٣٠٧)، وأحمد (٩٨٠٧).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں ہر دن اللہ تعالیٰ سے سو مرتبہ توبہ اور استغفار کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37803، ترقيم محمد عوامة 36219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37803 in Urdu