🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36222 ترقیم الشثری: -- 37806
٣٧٨٠٦ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن هلال بن يساف عن زاذان قال: حدثني رجل من الانصار قال: سمعت رسول الله ﷺ (يقول) (١) في دبر الصلاة:"اللهم تب علي، واغفر لي، إنك انت التواب الغفور" مائة مرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣١٥٠)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (١٠٣).

ایک انصاری صحابی بیان کرتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یہ کہتے سنا: ”اے اللہ! تو میری توبہ قبول فرما اور تو مجھے معاف کردے بیشک تو توبہ قبول کرنے والا معاف کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37806، ترقيم محمد عوامة 36222)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37806 in Urdu