🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36223 ترقیم الشثری: -- 37807
٣٧٨٠٧ - حدثنا الفضل بن دكين (قال) (١) حدثنا المغيرة بن ابي الحر عن سعيد ابن ابي بردة عن ابيه عن جده قال: جاء رسول الله ﷺ ونحن جلوس فقال:" (ما) (٢) اصبحت غداة قط إلا استغفرت الله (فيها) (٣) مائة مرة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (فيه).
(٤) صحيح؛ أبو بردة كثير الحديث وقد يرويه من وجهين والمغيرة ثقة وافقه أبو إسحاق، والحديث أخرجه أحمد (١٩٦٧٢)، وابن ماجه (٣٨١٦)، والنسائي في الكبرى (١٠٢٧٥)، وعبد بن حميد (٥٥٨)، والعقيلي ٤/ ١٧٥، والطحاوي ٤/ ٢٨٩، والطبراني في الأوسط (٣٧٤٩)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٦٠، والبيهقي في الشعب (٦٧٨٩).

حضرت سعید بن ابی بردہ، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہم بیٹھے ہوئے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا: ”میں نے کسی دن صبح نہیں کی مگر یہ کہ میں نے سو مرتبہ اللہ سے استغفار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37807، ترقيم محمد عوامة 36223)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37807 in Urdu