مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. في كثرة الاستغفار والتوبة
توبہ اور استغفار کی کثرت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 36224 ترقیم الشثری: -- 37808
٣٧٨٠٨ - حدثنا ابو اسامة عن كهمس عن عبد الله بن شقيق قال: كان ⦗٥٠٢⦘ ابو الدرداء يقول طوبى لمن وجد في صحيفته (نبذ) (١) من استغفار (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (نبذة).
(٢) صحيح.
حضرت عبداللہ بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے۔ خوشخبری ہے اس آدمی کے لیے جس کے صحیفہ میں کچھ استغفار پایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37808، ترقيم محمد عوامة 36224)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37808 in Urdu