مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. (كلام عمر بن عبد العزيز)
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36248 ترقیم الشثری: -- 37832
٣٧٨٣٢ - حدثنا سعيد بن عثمان عن غيلان بن ميسرة ان (رجلا) (١) اتى ⦗٥١٠⦘ عمر ابن عبد العزيز فقال: زرعت زرعا فمر به جيش من اهل الشام فافسدوه، (قال) (٢) : فعوضه (منه) (٣) عشرة الاف (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عمر).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) سقط في [هـ].
(٤) في [هـ]: زيادة (درهم).
حضرت غیلان بن میسرہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا اور اس نے کہا: میں نے کھیتی کاشت کی تھی لیکن اس کے پاس سے اہل شام کا لشکر گزرا اور اس نے کھیتی خراب کردی۔ راوی کہتے ہیں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس آدمی کو دس ہزار معاوضہ ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37832، ترقيم محمد عوامة 36248)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37832 in Urdu