🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36252 ترقیم الشثری: -- 37836
٣٧٨٣٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن (الحسن) (١) قال: قال عامر بن عبد قيس: العيش في اربع: النساء واللباس والطعام والنوم، فاما النساء فوالله ما ابا ⦗٥١١⦘ لي امراة رايت ام (عنزا) (٢) ، واما اللباس فوالله ما ابا لي بما واريت به عورتي، واما الطعام والنوم فقد غلباني، والله لاضرن بهماجهدي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الحسين).
(٢) في [س]: (غنز).

حضرت عامر بن عبد قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں عیش چار چیزوں میں ہے: عورتیں، لباس، کھانا، نیند۔ پس عورتیں تو خدا کی قسم میرے لیے کسی عورت اور کسی بکری کو دیکھنا برابر ہے اور لباس تو خدا کی قسم! مجھے اپنی ستر چھپانے کو جو کپڑا ملا ہے تو مجھے کسی اور کپڑے کی پروا نہیں ہے۔ اور کھانا اور نیند تو تحقیق یہ دونوں مجھ پر غالب ہیں۔ بخدا! میں ان دونوں کے ساتھ اپنی مشقت کو تکلیف دوں گا۔ حضرت حسن کہتے ہیں: بخدا! انہوں نے دونوں کو نقصان دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37836، ترقيم محمد عوامة 36252)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37836 in Urdu