مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
ترقیم عوامۃ: 36252 ترقیم الشثری: -- 37836
٣٧٨٣٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن (الحسن) (١) قال: قال عامر بن عبد قيس: العيش في اربع: النساء واللباس والطعام والنوم، فاما النساء فوالله ما ابا ⦗٥١١⦘ لي امراة رايت ام (عنزا) (٢) ، واما اللباس فوالله ما ابا لي بما واريت به عورتي، واما الطعام والنوم فقد غلباني، والله لاضرن بهماجهدي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الحسين).
(٢) في [س]: (غنز).
حضرت عامر بن عبد قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں عیش چار چیزوں میں ہے: عورتیں، لباس، کھانا، نیند۔ پس عورتیں تو خدا کی قسم میرے لیے کسی عورت اور کسی بکری کو دیکھنا برابر ہے اور لباس تو خدا کی قسم! مجھے اپنی ستر چھپانے کو جو کپڑا ملا ہے تو مجھے کسی اور کپڑے کی پروا نہیں ہے۔ اور کھانا اور نیند تو تحقیق یہ دونوں مجھ پر غالب ہیں۔ بخدا! میں ان دونوں کے ساتھ اپنی مشقت کو تکلیف دوں گا۔ حضرت حسن کہتے ہیں: بخدا! انہوں نے دونوں کو نقصان دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37836، ترقيم محمد عوامة 36252)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 37837
٣٧٨٣٧ - قال الحسن: فاضر (والله بهما) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بهما واللَّه).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37837، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 36253 ترقیم الشثری: -- 37838
٣٧٨٣٨ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: دخل على عامر في البيت وليس معه إلا جرة فيها شرابه وطهوره، وسلة فيها طعامه.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر کے پاس گھر میں گیا تو ان کے پاس صرف ایک گھڑا تھا جس میں ان کے وضو اور پینے کا پانی تھا یا ایک ٹوکرا تھا جس میں ان کا کھانا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37838، ترقيم محمد عوامة 36253)
ترقیم عوامۃ: 36254 ترقیم الشثری: -- 37839
٣٧٨٣٩ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: كان ما يلي الارض (من) (١) عامر بن (عبد) (٢) قيس مثل ثفن البعير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (عن).
(٢) سقط من: [ب، جـ، ع].
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبد قیس کے جسم کا جو حصہ زمین کو لگتا تھا وہ اونٹ کے حصہ کی طرح (سخت) تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37839، ترقيم محمد عوامة 36254)
ترقیم عوامۃ: 36255 ترقیم الشثری: -- 37840
٣٧٨٤٠ - حدثنا الحسن بن موسى الاشيب عن شعبة عن حبيب بن شهيد قال: سمعت ابا بشر يحدث عن سهم بن شقيق قال: اتيت عامر بن (عبد) (١) قيس فقعدت على بابه فخرج وقد اغتسل، فقلت: إني ارى الغسل يعجبك، فقال: ربما اغتسلت، قال: ما حاجتك؟ (قلت) (٢) : حب الحديث، قال: وعهدك بي احب الحديث (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: (قال).
(٣) أخرجه ابن المبارك في الزهد (٢٦٧)، وابن سعد ٧/ ١٠٧، وابن أبي الدنيا في العزلة (٨٦).
حضرت سہم بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عامر بن عبد قیس کے پاس حاضر ہوا اور میں ان کے دروازے پر بیٹھ گیا۔ پس وہ غسل کرکے باہر آئے تو میں نے کہا: میرے خیال میں آپ کو غسل پسند ہے۔ انہوں نے فرمایا: میں اکثر غسل کرتا ہوں۔ پھر پوچھا: تمہاری کیا ضرورت ہے؟ میں نے کہا: میں حدیث کے لیے آیا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تمہارا میرے بارے میں یہ خیال ہے کہ مجھے حدیث سے محبت ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37840، ترقيم محمد عوامة 36255)
ترقیم عوامۃ: 36256 ترقیم الشثری: -- 37841
٣٧٨٤١ - حدثنا الحسن بن موسى عن ابي هلال قال: حدثنا محمد بن سيرين قال: قيل لعامر بن عبد الله: الا تزوج؟ قال: ما عندي نشاط وما عندي من مال، فما (اغر) (١) امراة مسلمة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أعد).
حضرت محمد بن سیرین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبداللہ سے کہا گیا۔ آپ نے شادی کیوں نہیں کی؟ انہوں نے فرمایا: مجھے (اس کی) طلب نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس مال ہے۔ چناچہ میں کسی مسلمان عورت کو دھوکہ نہیں دے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37841، ترقيم محمد عوامة 36256)
ترقیم عوامۃ: 36257 ترقیم الشثری: -- 37842
٣٧٨٤٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: قال عامر بن عبد قيس لابني عم له: فوضا امركما إلى الله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (تستريحا)، وهده الزيادة في الحلية ٢/ ٩٢، وطبقات ابن سعد ٧/ ١٠٦، وتاريخ ابن عساكر ٢٩/ ٢٦، وشعب الإيمان (١٣٠٥)، والقضاء والقدر (٥٢٩)، والإبانة (١٧٢١).
حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبد قیس نے اپنے دو چچا زاد بھائیوں سے کہا: تم اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37842، ترقيم محمد عوامة 36257)
ترقیم عوامۃ: 36258 ترقیم الشثری: -- 37843
٣٧٨٤٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان (قال) (١) : (حدثنا) (٢) بعض مشيختنا، قال: قال عامر بن عبد الله: إنما اجدني آسف على البصرة لاربع خصال: (تجاوب) (٣) (مؤذنيها) (٤) وظما الهواجر؛ ولان بها اخداني؛ ولان بها وطني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أخبرنا).
(٣) في [ع]: (تجادب).
(٤) في [أ، ب]: (مأذنيها).
حضرت عامر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے آپ کو بصرہ کی چار باتوں کی وجہ سے غمگین پاتا ہوں۔ اس کے موذنوں کا ایک دوسرے کو جواب دینا۔ اور سخت گرمیوں کی دوپہر کی پیاس، اور یہ کہ وہاں میرے دوست ہیں اور یہ کہ وہ میرا وطن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37843، ترقيم محمد عوامة 36258)
ترقیم عوامۃ: 36259 ترقیم الشثری: -- 37844
٣٧٨٤٤ - حدثنا عفان (قال: حدثنا: جعفر بن سليمان) (١) قال: حدثنا سعيد الجريري قال: لما سير عامر بن عبد الله، قال: شيعه اخوانه (فقال) (٢) بظهر المربد: إني داع فامنوا، فقالوا: هات فقد كنا (نشتهي) (٣) هذا منك، فقال: اللهم من (ساءني) (٤) وكذب علي واخرجني من مصري وفرق بيني وبين إخواني: اللهم اكثر ماله وولده واصح جسمه واطل عمره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط].
(٢) في [جـ]: (فكان).
(٣) في [ب]: (يشتهي).
(٤) في [ع]: (شاني).
حضرت سعید جریری بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عامر بن عبداللہ کو جلا وطن کیا گیا تو ان کے کچھ بھائی ان کی مشایعت کے لیے نکلے۔ چناچہ انہوں نے ظہر مربد میں جا کر کہا: میں دعا کرتا ہوں تم آمین کہنا۔ بھائیوں نے کہا: مانگیں۔ ہم تو خود آپ سے یہی چاہتے ہیں۔ آپ رحمہ اللہ نے دعا کی: اے اللہ! جس نے میرے ساتھ برا کیا اور مجھ پر جھوٹ بولا اور مجھے میرے شہر سے جلا وطن کیا اور میرے اور میرے بھائیوں میں جدائی ڈالی، اے اللہ! تو اس کے مال، اور اس کے اولاد کو زیادہ فرما اور اس کے جسم کو صحت مند رکھ اور اس کی عمر لمبی فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37844، ترقيم محمد عوامة 36259)
ترقیم عوامۃ: 36260 ترقیم الشثری: -- 37845
٣٧٨٤٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان عن مالك بن دينار قال: حدثني من رآى (عامر بن) (١) عبد قيس دعا بزيت فصبه في يده -كذا وصف جعفر ⦗٥١٣⦘ ومسح إحداهما على الاخرى-، (ثم قال) (٢) : ﴿ (وشجرة) (٣) تخرج من طور سيناء تنبت بالدهن وصبغ للآكلين﴾ [المؤمنون: ٢٠] قال: فدهن راسه ولحيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، جـ، ع]: ﴿شَجَرَةً﴾.
حضرت مالک بن دینار سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے خود عامر بن عبد قیس کو دیکھا تھا کہ انہوں نے زیتون کاتیل منگوایا اور پھر اس کو اپنے ہاتھ میں ڈالا اور ایک ہاتھ کو دوسرے پر ملا پھر قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی: { وَشَجَرَۃً تَخْرُجُ مِنْ طُورِ سَیْنَائَ تَنْبُتُ بِالدُّہْنِ وَصِبْغٍ لِلآکِلِینَ } راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے اپنے سر اور داڑھی پر تیل لگایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37845، ترقيم محمد عوامة 36260)