مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. (عامر بن عبد قيس)
حضرت عامر بن عبد قیس
ترقیم عوامۃ: 36255 ترقیم الشثری: -- 37840
٣٧٨٤٠ - حدثنا الحسن بن موسى الاشيب عن شعبة عن حبيب بن شهيد قال: سمعت ابا بشر يحدث عن سهم بن شقيق قال: اتيت عامر بن (عبد) (١) قيس فقعدت على بابه فخرج وقد اغتسل، فقلت: إني ارى الغسل يعجبك، فقال: ربما اغتسلت، قال: ما حاجتك؟ (قلت) (٢) : حب الحديث، قال: وعهدك بي احب الحديث (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: (قال).
(٣) أخرجه ابن المبارك في الزهد (٢٦٧)، وابن سعد ٧/ ١٠٧، وابن أبي الدنيا في العزلة (٨٦).
حضرت سہم بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عامر بن عبد قیس کے پاس حاضر ہوا اور میں ان کے دروازے پر بیٹھ گیا۔ پس وہ غسل کرکے باہر آئے تو میں نے کہا: میرے خیال میں آپ کو غسل پسند ہے۔ انہوں نے فرمایا: میں اکثر غسل کرتا ہوں۔ پھر پوچھا: تمہاری کیا ضرورت ہے؟ میں نے کہا: میں حدیث کے لیے آیا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تمہارا میرے بارے میں یہ خیال ہے کہ مجھے حدیث سے محبت ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37840، ترقيم محمد عوامة 36255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37840 in Urdu